Piyaasi-پیاسی

پیار کے جزبوں کی انمول کہانی،ایک معصوم لڑکی آرزو کے صحرا میں کھوگئی اور دوسری نادان لڑکی نے سراب کو آرزوسمجھ لیا. دونوں آبلہ پا تھیں، دونوں تشنہ لب تھیں. ان دونوں میں سے کس کی پیاس سچی تھی. پیاسی پڑھ کر اندزہ لگا ئیں